ابنا: ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید ایران اور ہند کے سترہویں مشترکہ اقتصادی کمیشن میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ہندوستانی وزير خآرجہ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ ایران کے اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ تہران میں ہندوستانی سفیر کا کہنا ہے کہ ہندوستانی وزير خارجہ صلح گیس پائپ لائن کے منصوبے میں ہندوستان کی شرکت پر بھی گفتگو کریں گے۔
.....
/169