https://ur.abna24.com/x5y9h3 مئی 2013 - 19:30 News ID 415729 نیوز سروس مشرقی ایشیا اصلی صفحہ نیوز سروس مشرقی ایشیا ان تکفیریوں نے جسد کو قبر سے نکالا؛ جناب حجر بن عدی کی نبش قبر کرنے والوں کی تصویر 3 مئی 2013 - 19:30 News ID: 415729 شامی تکفیریوں کا ایک اور شرمناک اقدام،صحابی رسول حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کھود کر مزار کو منہدم کرلیا۔ان تکفیریوں نے جناب حجر بن عدی کی جسد کو قبر سے نکالا اور اپنے ساتھ کسی نامعلوم جگہ لے گئے۔ ...../169