ابنا: شامی افواج نے دارالحکومت دمشق سمیت مختلف علاقوں میں کئی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی افواج دمشق، ریف، لاذقیہ اور درعا میں متعدد غیرملکی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق سعودی عرب، یمن، عراق، لیبیا اور فلسطین سے ہے۔
.......
/169