30 اپریل 2013 - 19:30
بغداد: امام باڑے میں بم دھماکہ، ۴ افراد شہید

عراق کے دار الحکومت بغداد سے ۲۵ کلومیٹر دور مشرقی علاقے میں ایک امام باڑے میں دھماکے کے نتیجہ میں ۴ افراد شہید اور ۱۲ زخمی ہوئے ہیں۔

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد سے ۲۵ کلومیٹر دور مشرقی علاقے میں ایک امام باڑے میں بم دھماکے سے ۴افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۴ پلیس اہلکاروں سمیت ۱۲ افراد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲