ابنا: ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کی اکثریت اسلامی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔ دوہزارآٹھ سے دوہزاربارہ کے درمیان پیوریسرچ سینٹر کی جانب سے کرائے سروے کے نتائج کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے تین چوتھائی مسلمان اپنے ملک میں اسلامی نظام کے حق میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرمکمل شریعت نافذ نہ ہو تو بھی طلاق اور وراثت سمیت گھریلو معاملات کے حل کیلیے شرعی عدالتیں قائم ہونی چاہییں ان مقدمات کا فیصلہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہونا چاہیے۔...../169
30 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414856
ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کی اکثریت اسلامی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔