ابنا: طیارے کو حادثہ ویسٹ ورجینیا میں 28 اپریل کو پیش آیا،جہاں لینڈ نگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔حادثے میں پاکستانی کے ایئراتاشی حسیب پراچہ اور سفارت کار شجاعت راٹھور زخمی ہوئے۔ دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔......./169
30 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414823
نیویارک… امریکا میں ایک چھوٹا سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پاکستانی سفارت کار اورڈیفنس اتاشی زخمی ہوگئے۔