ابنا: المنار ٹي وي کے مطابق حزب اللہ لبنان کي اسٹرينگ کميٹي کے سربراہ سيد ہاشم صفي الدين نے اپنے ايک انٹرويو ميں کہا ہے کہ امريکہ شام ميں تخريب کاري اور بدامني کا جو کھيل کھيل رہا ہے اس کا مقصد اس ملک کي تقسيم کرنا ہے-
انہوں نے کہا کہ امريکہ کي سازشيں صرف شام کی سرحدوں تک محدود نہيں رہے گي بلکہ عراق، تيونس، مصر اور لبنان بھي اس لپيٹ ميں آسکتے ہيں- انہوں نے حيفا ميں نامعلوم ڈرون طيارے کي پروازوں کے بارے ميں اسرائيلي حکام کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائيل حکام اس بہانے لبنان کو سنگين نتائج کي دھمکياں دے رہے ہيں حالانکہ صيہوني حکام کو اچھي طرح معلوم ہے کہ ان دھمکيوں ميں کوئي دم خم نہيں ہے-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲