ابنا: لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے وزارت خارجہ کے اہلکاروں کو عمارت میں داخل ہونےبھی سے روک دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 413799
لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت کو مسلح افراد نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔