ابنا: مضر ذرائع کے مطابق مصر صدرمحمد مرسی کے بین الاقوامی امور کے مشیر عصام الحداد اور مصری صدارتی کورٹ کے سربراہ محمد رفاعہ الطھطاوی ایک خصوصی طیارے پر تہران روانہ ہوگئے ہیں۔ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد مصر اور ایران کے باہمی روابط بحران کا شکار رہے ہیں لیکن مصر میں انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ روابط بڑھ رہے ہیں کیونکہ ایران اور مصر کی موجودہ حکومتیں اسلام کے فروغ کی خواہاں ہیں۔
.......
/169