27 اپریل 2013 - 19:30
بحرین/ تصویری رپورٹ: شیعہ ہونے کے جرم میں، خون سے آ غشتہ جسم

بحرين ميں حکومت مخالف احتجاج جاري ہے اور شاہي حکومت کے سيکورٹي اہلکاروں نے جمعہ کو جمہوريت کے حق ميں مظاہرہ کرنے والوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنايا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق بحريني شاہي حکومت کے سيکورٹي اہلکاروں نے جنہيں سعودي فوجيوں کي بشت پناہي حاصل ہے انہوں نے جمعہ کو مظاہرہ کرنے والوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک شیعہ نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔

 

 

.......

/169