25 اپریل 2013 - 19:30
برطانیہ مین ۳ سلفی وہابی دھشتگردی کے الزام میں جیل میں

برطانوی حکومت نے 3 سلفی وہابیوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔

ابنا: برطانوی حکومت نے 3 سلفی وہابیوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تینوں ملزمان پر پاکستان میں دہشت گر دی کی تربیت لینے کا الزام ہے ۔

جن افراد کو جیل بھیجا گیا ہے تینوں ملزمان کا تعلق سلفی وہابی دہشت گرد گروہ سے بتایا جاتا ہے سلفی وہابیوں کا اصلی مرکز سعودی عرب ہے جہاں سے دہشت گردوں کو وسیع پیمانے پر مدد ملتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲