24 اپریل 2013 - 19:30

مصر کے صدارتی ترجمان نے ایران اور مصر کے باہمی رابطہ کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور مصر کا رابطہ کسی اور ملک کے خلاف نہیں ہے۔

ابنا: مصر کے صدارتی ترجمان ابھاب فھمی نے ایران اور مصر کے باہمی رابطہ کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور مصر کا رابطہ کسی اور ملک کے خلاف نہیں ہے۔ مصری ترجمان نے کہا کہ ایران علاقہ کا اہم ملک ہے جو شام کے بحران کو حل میں مؤثر ہے۔ ادھر امریکی وزير خارجہ چک ہیگل سعودی عرب سے مصر پہنچ گئے ہیں مصر کے صدارتی ترجمان نے کہا کہ مصر اور امریکہ کے روابط مشترکہ مفادات کی بنیاد پر ہیں۔

.......

/169