ابنا: علاقے کے افراد کی جانب سے بنائی گئی ویڈیومیں واضح ہے کہ دونوں بھائی گاڑی کی اوٹ میں جاکرپولیس پرنشانہ سادھ رہے ہیں اور اس دوران دھماکاکرتے ہیں جس سے گلی دھوئیں سے بھرجاتی ہے۔تیمرلین کے آگے بڑھتے ہی وہ پولیس کی فائرنگ سے شدیدزخمی ہواتھاجس پرچھوٹابھائی ذوکار فرارہوگیااورخودکوکشتی میں چھپالیا تھاتاہم علاقے کے محاصرے کے دوران پولیس اسے زخمی حالت میں گرفتارکرنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔
.......
/169