ابنا: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح ایک اور بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کا ہدف امام بارگاہ تھا. تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے. دھماکے سے اسپتال اور امام بارگاہ کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ 13 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.
بم ایک موٹر سائکل میں لگایا تھا جس سے سڑک کنارے کھڑے ہوئے 13 افراد زخمی ہوئے .ابھی تک کسی گروپ نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے .
بلوچستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، پچھلے ہفتے ایک شیعہ امیدوار کی گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس میں عبد الخالق ہزرہ بال بال بچ گئے.
16 فروری کو ایک شیعہ آبادی میں حملے سے 90 افراد شہید اور 200 زخمی ہو گئے تھے جن میں خواتیں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲