ابنا: بنگلادیشی پارلیمان کے اسپیکر عبدالحامد پیر کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ڈون نیوز کے مطابق ۷۹ سالہ حامد عوامی لیگ کے کارکن ہیں اور بیس مارچ کو ظل الرحمان کی وفات کے بعد سے بطور ایکٹنگ صدر کام کر رہے تھے۔الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسد ازمان نے بتایا کہ پیر کو الیکشن کمشنر نے عبدل حامد کی فتح کا اعلان کیا۔صدر مملکت کا عہدہ گزشتہ مہینے رحمان کی سنگاپور کے ہسپتال میں وفات کے بعد سے خالی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 411898
بنگلادیشی پارلیمان کے اسپیکر عبدالحامد پیر کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔