ابنا: ترکی کے وزیر خارجہ احمد داوود اوغلو نے اپنے ایرانی ہم منصب علی اکبر صالحی سے ٹیلیفونک گفتگو میں شہر سراوان میں زلزلے میں جاں بحق ہونے افراد کے اہل خانہ اور حکومت و ملت ایران سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ترکی زلزلہ زدگان کی ہر قسم کی امداد کرنے کو تیار ہے۔
.....
/169