ابنا: بان کی مون نےپاک ایران کے علاقے میں زلزلے سے ہونے والی تباہی اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا ان کی ہمدردیاں متاثرہ خا ندانوں کےساتھ ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ زلزلے زدہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیتے رہیں گے،اقوام متحدہ زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے ہر وقت تیار ہے۔
.......
/169