16 اپریل 2013 - 19:30
برطانوی وزیر خارجہ: شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

برطانیہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔

.....

/169