ابنا: ایف سی ذرائع کے مطابق زلزلے سے ایف سی کی متعددبیرکس کونقصان پہنچا،زلزلے سے نقصانات کے باوجودایف سی کی نفری امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں،ایف سی کومتاثرہ علاقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ خاران سے ایف سی کی مزیدنفری ریسکیوکیلئے بھیجی جارہی ہے،میڈیکل اسٹاف کے ہمراہ آرمی ہیلی کاپٹر متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ ہوگئے ،خیمے،دوائیں اوردیگراشیازلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بھجوادیں گئیں۔
.......
/169