15 اپریل 2013 - 19:30
عراق دھماکوں ميں جاں بحق ہونے والوں کي تعداد ميں اضافہ

عراق ميں دہشتگردانہ بم دھماکوں ميں جاں بحق ہونےوالوں کي تعداد اکسٹھ ہوگئي ہے -

ابنا: عراق کے   نينوا ، کرکوک ، صلاح الدين ، بابل اور ذي قار سميت مختلف  صوبوں ميں، پير کے روز  ہونےوالے دہشتگردانہ حملوں اور بم دھماکوں ميں اکسٹھ افراد جاں بحق اور دوسو سے زائد زخمي ہو ئے ہيں  -اس سے پہلے ان حملوں ميں جاں بحق  ہونےوالوں کي تعداد اکتيس بتائي گئي تھي –عراقي حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک منجملہ سعودي عرب ،  قطر ، اسرائيل اور ترکي امريکا کي سرپرستي ميں عراق ميں دہشتگردانہ کاروائيوں کو ہوا دے رہے ہيں - عراقي حکام نے عوام اور سياسي گروہوں سے کہا ہے کہ ملک کو تقسيم کرنے کي اغيار کي سازشوں سے ہوشيار رہيں.

.....

/169