13 اپریل 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی عزاداران فاطمہ زہرا(س) کے ساتھ جلوس میں شریک

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی یوم شہادت رختر رسول فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر لباس عزا پہن کر لاکھوں عزاداروں کے ساتھ جلوس میں شریک ہو کر حرم مطھر حضرت معصومہ (س) میں تعزیت پیش کرنے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲