ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق ججزنظربندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی عبوری ضمانت 18 اپریل تک منظورکرلی گئی ہے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز تقرری کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی 18 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے، پرویز مشرف اسلام آباد میں اپنے فارم ہاؤس سے ایک قافلہ کی صورت میں نکلے اس موقع پر شاہراہ اسلام آباد کے دونوں اطراف پولیس اور رینجرز کو عینات کیا گیا تھا جبکہ مشرف کے اسکوارڈ میں سرکاری اور نجی سکیورٹی اہلکار شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲