7 اپریل 2013 - 19:30

ڈی جی خان الرٹ: کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 15سال شیعہ نوجوان باقر عباس شہید.

ابنا: اطلاعت کہ مطابق ڈی جی خان کہ ڈسٹرک تونسہ میں فجر کی آزان کے وقت ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دھشتگردوں نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کی جس سے 15 سالہ شیعہ نوجوان باقر عباس  ولد سیف اللہ شہید ، شہید باقر عباس نویں کلاس کا طالب علم تھا۔ واضح رہے ڈی جی خان میں ایک عرسے سے شیعیان علی کا قتل عام جاری ہے اور نام نہاد انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوی ہے.
.....
/169