5 اپریل 2013 - 19:30

کراچی…سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ کرلیا ہے

ابنا: ذرائع کے مطابق حناربانی کھرکے والدنور ربانی کھران کے حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے،حناربانی کھرمخصوص نشست پرپیپلزپارٹی کی امیدوارہوں گی،حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہمیں ہمیشہ اپنے والدکے ساتھ متبادل اُمیدواررہی ہوں۔...../169