ابنا: مصر کے سرکاری ذرائع کے مطابق مصری نیوی نے جمعرات کو افریقی ملک کے جھنڈے والے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا جس میں بغیر شناخت والا 105کریٹ اسلحہ و گولہ بارود موجود تھا۔اس رپورٹ کے مطابق یہ جہاز مقبوضہ فلسطین کی ایلٹ بندرگاہ سے افریقی ملک ٹوگو جا رہا تھا ۔مصری نیوی نےجہاز پرسوار 14 رکنی عملے کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406365
مصر نے اسرائیل سے اسلحہ لے جانے والے ایک بحری جہازکو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جس میں بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود افریقی ملک لےجایا جارہا تھا۔