ابنا: پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، ایبٹ آباد، پشاور، نوشہرہ اور ہری پور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ آزاد کشمیر ،وادی نیلم ،کرم ایجنسی ،لوئردیر، چترال، ،وادی نیلم، کرم ایجنسی، مالاکنڈ، شانگلہ، میانوالی، مردان، سوات ، ہنگوں اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے چھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان باڈر تھا، زلزلے کی شدت 5.9 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405711
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔