2 اپریل 2013 - 19:30

افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے دعوی کیا ہے کہ کل رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقے واٹکی میں امریکہ کے ایک ٹینک کو تباہ کر دیا گیا کہ جس کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ذبیح اللہ مجاھد کا کہنا تھا کہ کل رات صوبہ پکتیکا کے علاقے بابو خیل میں طالبان مخالف علاقائی گروہ کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں اس گروہ کے ایک کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242