25 مارچ 2013 - 19:30

کراچی کے علاقہ سائٹ ایریا میں غنی چوک کے قریب واقع گارمنٹس فیکٹری کے مالک علی اصغر راجانی کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید۔

ابنا: مزید معلومات کے مطابق کراچی کے علاقہ سائٹ ایریا میں غنی چوک کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے گارمنٹس فیکٹری کے مالک علی اصغر راجانی شہید جبکہ اُنکے 2 محافظ شدید زخمی،جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ فرقہ پرست دہشتگرد نسل نہیں دیکھتے بس انکا نشانہ شیعہ مسلمان ہے۔معصوم شیعہ مسلمانوں کو شہید کر کے یہ پوری قوم میں خوف وحراس پھیلانا چاہتے ہے۔حکومت اور سیکیورٹی ایجنسیاں بھی انکو روکنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔
.....
/169