ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے ایرانی شہری پر سعودی عرب کے جاسوسی کے الزام کے بے بنیاد قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کا الزام بے بنیاد اور سوچے سمجھے نقشہ کے تحت ہے جو غلط اور بے بنیاد ہے اور سعودی عرب اس قسم کے الزامات پہلے بھی عائد کرتا رہا ہے جو بے بنیاد ثابت ہوچکے ہیں۔......./169
24 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 402853
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی شہری پر سعودی عرب کے جاسوسی کے الزام کے بے بنیاد قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔