ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کی مسجد ’’ الایمان‘‘ میں خودکش حملے میں اہلسنت کے معروف عالم دین علامہ محمد سعید البطی سمیت ۴۲ افراد شہید اور ۸۴ زخمی ہوگئے۔ دمشق کی اس تاریخی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکہ میں مسجد کے امام محمد سعید البطی کو نشانہ بنایا گیا تھا جو موجودہ حکومت اور بشار الاسد کے سخت حامی اور دھشتگرد کاروائیوں کے مخالف تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
21 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401949
دمشق کی مسجد الایمان می خود کش حملہ کے نتیجہ میں اہلسنت کے معروف عالم دین محمد سعید البطی شہید ہو گئے۔