ابنا: پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے مرتضیٰ چورنگی کے قریب فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔لاش کو شناخت کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیق شروع کر دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔/242
18 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401339
پاکستان؛ کراچی کے علاقہ لانڈھی مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔