ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مغربی علاقے کےصوبے فراہ کی پولیس کے کمانڈرآغا نور کینتوز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے کل اس ملک کے مغربی علاقے کے صوبہ فراہ میں کاروائی کرتے ہوئے 31 طالبان کو ہلاک اور 21 کو گرفتار کر لیا۔فراہ کی پولیس کے کمانڈرکے مطابق ہلاک ہونے والے طالبان صوبہ فراہ میں خشخاش کی فصل کی حفاظت کر رہے تھے۔فراہ کی پولیس کے کمانڈرکا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں افغان پولیس کے 2 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔.........../242
17 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 400972
افغانستان میں31 طالبان ہلاک ہو گئے۔