12 مارچ 2013 - 20:30

مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر ایک صہیونی جوان کی تلاش میں تھا جو جنوب لبنان کی سرحد پر لاپتہ ہوگیا ہے۔

.....

/169