5 مارچ 2013 - 20:30

ایرانی حکومت نے ونزوئلا کےصدر ہوگو شاویز کے انتقال پر آج پورے ملک میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: صدر احمدی نژاد نے صدر ہوگو شاویز کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں آنجہانی صدر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ونزوئلا کی حکومت اور عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔صدر احمدی نژاد نے امریکہ کی تسلط پسند پالیسیوں کے خلاف ہوگو شاویز کو ایک مضبوط اور بلند ہمت انسان قراردیا ہے۔

.......

/169