ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے مصرکے وزیر اعظم ہشام قندیل کے دورہ بغداد کے دوران مصری قیدیوں کو آزاد کرنے کی درخواست قبول کرتے ہوئے مصر کے تمام قیدیوں کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔
مصر اور عراق کے وزراء اعظم نے دونوں ممالککے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
.......
/169