ابنا: افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے تر جمان کے مطابق افغان فوج کی بس پر خود کش حملے میں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔
.......
/169
افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔