ابنا: سعودی عرب نے یہ ہتھیار کروشیا سے خریدے ہیں واضح رہےکہ امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب، قطر، ترکی اور اسرائیل شام میں مسلح دہشت گردوں کو مالی اور جنگی وسائل فراہم کررہے ہیں سعودی عرب شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کو تنخواہ بھی ادا کررہا ہے جبکہ سعودیعرب فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل بربریت پر بالکل خاموش تماشائی بنا ہوا ہے سعودی حکام کی رفتار سے یہی لگتا ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا آلہ کار ملک بن گيا ہے افغانستان، پاکستان، شام اور عراق میں امریکی کارروائیاں سعودی عرب کے تعاون سے انجام پارہی ہیں امریکہ کو سعودی عرب کی بھرپور اور مکمل حمایت حاصل ہے اور امریکہ کی اسرائیل کو بھرپور حمایت حاصل ہے۔
.......
/169