اہلبیت نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۱۷ طالبانی دھشت گردوں کو ہلاک کیا ہے ۴ کو گرفتار اور ہزار کیلو گرام بارود ضبط کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق افغانی فوج اور طالبانی دہشت گروں کے درمیان مختلف جھڑپوں کے دوران یہ ہلاکتیں حاصل ہوئی اور ۲۴ عدد بم افغانی فوج کے ہاتھ لگے۔
واضح رہے کہ گزشتہ گیارہ سال سے افغانستان میں خارجی فوجوں نے اس ملک میں دھشت گردی کو ختم کرنے کے بہانے سے قبضہ کر رکھا ہے اور ابھی تک اس ملک میں دھشت گردوں کا صفایہ نہیں کر پائے۔