21 فروری 2013 - 20:30

سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے اخضر ابراہیمی کی شام میں ماموریت کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ابنا: اقوام متحدہ نے اخضر ابراہیمی کی شام میں ماموریت کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق اخضر ابراہیمی کی شام میں ماموریت کی مدت 22 فروری کو ختم ہونے والی تھی ۔

.......

/169