19 فروری 2013 - 20:30

شام کے صدر بشار اسد نے لبنان کی سیاسی شخصیات سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت شام سازشوں پر غلبہ حاصل کرلے گی اور جیت ہماری ہی ہوگی۔

ابنا: بشار اسد نے مزید کہا ہم ملک میں سیاسی اور عسکری پیشرفت سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک میں سب کچھ ٹھیک ہے۔

انہوں نے کہا ہمیں ملک میں بہت زیادہ کام انجام دینے ہیں۔ بشار اسد نے کہا ہم سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں.

.......

/169