19 فروری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق ائیر پورٹ کے علاقہ اسٹار گیٹ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے 24 سالہ شیعہ نوجوان سید صفدر علی کاظمی شہید۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سید صفدر علی کو سینہ پر 2 گولیاں ماری گئی جس کے نتیجے میں اُنہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔شہید کا تعلق کراچی کے علاقہ ماڈل کالونی سے تھا۔شہید کا جسد خاکی حسینی ہال ملیر برف خانہ منتقل کی گئی ہے۔پے در پے شیعہ مسلمانوں پر حملہ قانون نافظ کرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان ہیں،اُن میں چھپی کالی بھیڑیں جو ان دہشتگردؤں کی مکمل پشت پناہی کر رہی ہے۔

.......

/169