ابنا: کویٹہ علمدار روڈ میں دھرنہ شروع ھوگئے ہے ۔ جسکی ابتداء چند خواتین رات بھر سے بلدستانی امام بارگاہ کے سامنے بیھتی ہوئی ہے ۔ یہ باعث شرم ھوگا کہ ہم گھر میں بیھٹے رہے ۔ خواتین کا کہنا ہے کہ چالیس دن میں دو سو شہادتوں کے باوجود اب گھروں میں بیٹھنا حرام ھوگا۔ یہ خواتین رات بارہ بجے کے بعد سے اب تک بیھٹی ھوئی ہے ۔

.....
/169