












ابنا: گزشتہ شب، شب جمعہ کو انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے موقع پر بحرینی عوام کی حمایت اور شہدائے کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی طرف سے قم مسجد اعظم میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام اور مراجع عظام نے بھی شرکت کی۔












