ابنا: بحرین کے علاقوں صدد، المالکیہ ، عالی، جبلہ حبشی ، السہلہ ، البلاد القدیم ، السنابس، بنی حمزہ، سترہ ، شہرکان ، دارالکلیب ، المحرق، السماہیج ، الغریفہ اور کرانہ ، میں عوام نے بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابرحکومت کے خلاف مظآہرے کئے۔بحرین کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے جمہوری حقوق کے حصول تک جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169