ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے انکا استقبال کیا۔ لاریجانی اس سفر میں پاکستان کے اعلی حکام اور اکو رکن ممالک کے پارلیمانی سربراہان سے ملاقات اورگفتگو کریں گے اس سفر میں پارلیمنٹ کے چند نمائندے بھی لاریجانی کے ہمراہ ہیں۔
10 فروری 2013 - 20:30
News ID: 389965
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔