ابنا: ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پشاور کے علاقے گلبہار میں پیش آیا جہاں گھات لگائے دہشتگردوں نے سینیر ایڈووکیٹ ملک جرار کی گاڑی پر اندھا دندھ فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ملک جرار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ ملک جرار بچوں کے ہمراہ گھر سے سکول چھوڑنے جا رہے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی۔ ایڈووکیٹ ملک جرار کا شمار پشاور کے سینیر وکلاء میں کیا جاتا ہے اور وہ ہائی کورٹ بار کے رکن بھی تھے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے البتہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کاروائی کے بعد با آسانی اپنے اجداد کی طرح فرار ہوگئے۔
.......
/169