30 جنوری 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق نائب صدر اور "تشخیص مصلحت نظام" کونسل کے رکن ڈاکٹر حسن حبیبی انتقال کرگئے ۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق نائب صدر اور "تشخیص مصلحت نظام" کونسل کے رکن ڈاکٹر "حسن ابراہیم حبیبی " آج صبح اسپتال میں انتقال کرگئے۔انہیں کل رات دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ۔
ڈاکٹر حسن حبیبی 1989 سے 2001 تک اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر رہے ہیں۔

.....

/169