27 جنوری 2013 - 20:30

بحرین کی سیکوریٹی فورسز نے 8 سالہ بچے کے جلوس جنازہ میں شریک افراد پر حملہ کیا ہے ۔

ابنا: بحرین کے عوام نے "انقلابی جوانوں کے اتحاد" کی کال پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے استعمال ہونیوالی زہریلی گیس کے باعث شہید ہونیوالے 8 سالہ بچے،" قاسم حبیب جعفر" کے جلوس جنازہ میں شرکت کی جن پر سیکورٹی فورسز نے حملہ کرکے انہیں زدوکوب کیا۔
اس موقع پر حکومتی فورسز نے عوام کےخلاف آنسو اور زہریلی گیسوں کا بھی استعمال کیا۔

.......

/169