ابنا: زخمی ہونے والے شیعہ مومن سید زاہد نقوی فعال شیعہ مومن سید قمبر نقوی کے بھائی ہے جنہیں فرقہ پرست تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔زخمی کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے ،مطابق انک حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت ان فرقہ پرست تنظیموں کو کھولی چھوٹ دی ہوئی ہے اور باقاعدہ انہیں فنڈینگ کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں یہ چند مٹھی بھر دہشتگرد پورے ملک میں با آسانی دندناتے ہوئے پھر رہے ہیں اور معصوم شیعوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔......./169
26 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 385231
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ تحصیل کرمی میں ملک دُشمن فرقہ پرست تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ عزادار زاہد نقوی زخمی۔