21 جنوری 2013 - 20:30

کراچی لیاری کے علاقے نیا آباد میں واقع کھڈا مارکیٹ امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حبیب علی ولد رضا حسین شہید ہوگئے ۔

ابنا: شہید حبیب علی تکفیری دہشتگردوں نے سر اور سینے میں گولی مار کے شہید کیا ۔حبیب علی شہید کی میت کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا ۔واضح رہے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد 10 سے زائد شیعہ نوجوان بزرگ کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا چکے ہیں.

.......

/169